The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی، حمزہ شفقات

10

منگل ستمبر
14:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے واضح کیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔ منگل کو اسٹنٹ کمشنرز نے ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے مختلف سکولز کا معائنہ کیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے واضح کیا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

(جاری ہے)

ڈی سی اسلام آباد نے کہاکہ حکومتی ہدایات پر سکولزمکمل عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں، حمزہ شفقات نے کہاکہ ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لیں گے۔ اے ڈی سی وسیم خان نے کہاکہ تمام اسٹنٹ کمشنرز اود دیگر انتظامی عملہ سکولز کی کڑی نگرانی کررہا ہے،غفلت کے مرتکب تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی ۔ انہوںنے کہاکہ بچوں کی حفاظت بنیادی ترجیح اور سب سے اہم ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More