The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایسٹ زون کراچی پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 ملزمان کو گرفتارکرلیا

13

پیر ستمبر
22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) ایسٹ زون کراچی پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پکڑے جانے والوں میں ایک اشتہاری اور دو مفرور ملزمان بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 پستول , 20 راو نڈ ، 3550 گرام چرس، ایک موبائل فون اور نقد رقم 8260 روپے برآمدکی۔جبکہ ایک گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More