The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی ہر کمپنی اور شخصیت پر پابندی لگائیں گے، امریکا … اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر اسلحہ کے حصول پر عاید کردہ پابندیوں میں توسیع کی ہرممکن … مزید

7

اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر اسلحہ کے حصول پر عاید کردہ پابندیوں میں توسیع کی ہرممکن کوشش کی جائے گی،بیان

جمعرات ستمبر
12:12

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے ایران کو اسلحہ سپلائی کرنے والی ہرکمپنی، ادارے اور فرد کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر اسلحہ کے حصول پر عاید کردہ پابندیوں میں توسیع کی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پابندی میں توسیع کے بعد کوئی کمپنی ایران کو اسلحہ فروخت نہیں کرسکے گی۔

اگر کسی کمپنی یا ادارے کی طرف سے ایران کے ساتھ اسلحہ کی کوئی ڈیل کی گئی تو اس کے نتیجے میں اسے امریکا کی طرف سے سخت نوعیت کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے ساتھ اسلحہ کی ڈیل کرنے سے متعلق یہ تنبیہ ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ایلیوٹ ابرامز کی جانب سیایک پریس بریفنگ میں دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More