The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایران نواز ملیشیائوں کی تخریبی کارروائیاں عراق کے امن کے لیے خطرہ ہیں ،امریکہ … عراقی سیاسی جماعتیںملک کو کرونا ،معاشی بحران،اور داعش سے نمٹنے کے لیے ایک ہوجائیں،بیان

14

عراقی سیاسی جماعتیںملک کو کرونا ،معاشی بحران،اور داعش سے نمٹنے کے لیے ایک ہوجائیں،بیان

اتوار اکتوبر
16:20

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) امریکی وزارت خارجہ نے بغداد میں کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر حملے کی پر زور مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاں کی تخریبی سرگرمیاں عراق کے امن کے لیے خطرہ بن رہی ہیں۔امریکی وزارت خارجہ نے عراقی سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ عراق کو درپیش کرونا وائرس اور معیشت کے بحرانات اور داعش تنظیم کی جانب سے مسلسل خطرے سے ذمے داری کے ساتھ نمٹیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More