The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایران میں کووِڈ19سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی،وزارت صحٹ

13

اتوار اکتوبر
12:15

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) ایران میں کووِڈ19سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے متجاوز ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی وزارت صحت کی ترجمان سیما سادات لاری نے ایک بیان میں بتایا کہ ملک میں اب تک کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 526490 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ان میں 30123 مریض وفات پا چکے ہیں۔ایران مشرقِ اوسط کا پہلا ملک ہے جہاں چین کے بعد فروری میں سب سے پہلے کرونا وائرس پھیلا تھا۔تاہم بعض سرکاری حکام کے مطابق حکومت نے کوئی ایک ماہ تک کرونا وائرس کی وبا پر پردہ ڈالے رکھا تھا اور اس کی شہریوں اور بیرونی دنیا کو خبر نہیں ہونے دی تھی۔ا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More