The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایران، اسلحہ کی خرید و فروخت پر یو این کی پابندی کی مدت ختم … ْ امریکی صدر کے ایگزیکٹوآڈر کے سبب امکان ہے کئی ممالک ایران سے ڈیل سے گریز کریں گے،رپورٹ

18

ْ امریکی صدر کے ایگزیکٹوآڈر کے سبب امکان ہے کئی ممالک ایران سے ڈیل سے گریز کریں گے،رپورٹ

اتوار اکتوبر
11:20

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) ایٹمی ڈیل کے تحت ایران پراقوام متحدہ کی جانب سے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کی مدت کا 2015 کے جے سی پی او اے معاہدے کے تحت عائد پابندیاں ختم ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب علی رضا میریوسفی کا کہنا تھا کہ امریکا ڈیل سے یکطرفہ الگ ہوکر تنہا رہ گیا۔

(جاری ہے)

جے سی پی او اے ڈیل ایران، امریکا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، یورپی یونین، روس اور چین کی جانب سے کی گئی تھی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد کے ذریعے اسکی توثیق کی تھی۔اقوام متحدہ نے امریکا کی جانب سے پابندیوں کو مسترد کردیا اور وعدہ کیا کہ وہ اپنی جانب سے پابندیاں ختم کرنے کی دی گئی تاریخ پر قائم ہے تاہم امریکی صدر کے ایگزیکٹوآڈر کے سبب امکان ہے کہ کئی ممالک ایران سے ڈیل کرنے سے گریز کریں گے تاکہ امریکا کی جانب سے ممکنہ ثانوی پابندیوں سے بچ سکیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More