The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اکتوبر کو کراچی کا جلسہ نااہل حکمرانوں کے لئے ریفرنڈم ثابت ہوگا، مہنگائی نے غریب عوام کا گزر بسر مشکل کردیا ہے،حنیف صدیقی

21


Live Updates

ہفتہ اکتوبر
21:29

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء حنیف صدیقی نے کہاہے کہ 18اکتوبر کو کراچی کا جلسہ نااہل حکمرانوں کے لئے ریفرنڈم ثابت ہوگا، مہنگائی نے غریب عوام کا گزر بسر مشکل کردیا ہے حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام رہ گئی ہے عوامی کی جانب سے حکومت کی حمایت کی امید حماقت کے مترادف ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اڑھائی سال گزرنے کے باوجود عمران حکومت ترجیحات کا تعین کرنے میں ناکام رہی ہے، مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ اپنے ارد گرد موجود مستحقین کی ضروریات کو پورا کرنے کے انتظامات کریں احساس درد دل رکھنے والے لوگ خدمت خلق کی سعادت کو اپنا نصب العین بنائیں۔



اپوزیشن اتحاد کی تحریک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More