The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اپوزیشن کی گپ شپ کی محفل میں زیادہ تر وہی لوگ بولے جن کے نام کے آخر میں ’’شریف‘‘ یا ’’زرداری‘‘ لگتا ہے، باقی ایک دو کی آواز خود ہی بند کر دی گئی۔وفاقی وزیر حماد اظہر

124

اتوار ستمبر
23:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گپ شپ کی محفل میں زیادہ تر وہی لوگ بولے جن کے نام کے آخر میں ’’شریف‘‘ یا ’’زرداری‘‘ لگتا ہے، باقی ایک دو کی آواز خود ہی بند کر دی گئی۔

(جاری ہے)

حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گپ شپ کی محفل میں شریک لوگوں کی جمہوریت اتنی سی ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More