The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اپوزیشن ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہی ہے،کرپٹ ٹولہ لوٹی دولت کا تحفظ چاہتا ہے‘سردار عثمان بزدار … قوم باشعور ہے،یہ عناصر عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے،وزیراعظم … مزید

21

قوم باشعور ہے،یہ عناصر عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے،وزیراعظم کی قیادت میں فیصلے ملک و قوم کے مفاد میں کئے جا رہے ہیں‘ وزیراعلیٰ پنجاب

ہفتہ اکتوبر
18:52

اپوزیشن ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہی ہے،کرپٹ ٹولہ لوٹی دولت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہی ہے۔کرپشن میں ملوث ٹولہ لوٹی گئی دولت کا تحفظ چاہتا ہے۔وزیر اعلی نے کہا کہ یہ وہ شکست خوردہ عناصر ہیں جنہیں عوام نے یکسر مسترد کیا۔

(جاری ہے)

قوم باشعور ہے،یہ عناصر عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں فیصلے ملک و قوم کے مفاد میں کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باوجودعوامی اجتماع کرنا اپوزیشن جماعتوں کی بے حسی ہے۔اپوزیشن رہنماؤں نے عوام کی زندگیوں کی پرواتک نہیں کی۔ان عناصر نے صرف اپنے ذاتی ایجنڈے کو مقدم رکھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More