The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اپنے کام سے انصاف میں ہی عزت اور کامیابی ہے،مریم نور … دوسروں پر تنقید کرنا سب سے آسان کام ، لیکن خود کو منوانا سب سے مشکل کام ہے،اداکارہ کی گفتگو

11

دوسروں پر تنقید کرنا سب سے آسان کام ، لیکن خود کو منوانا سب سے مشکل کام ہے،اداکارہ کی گفتگو

اتوار اکتوبر
12:15

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) معروف اداکارہ مریم نور نے کہا ہے کہ اپنے کام سے انصاف میں ہی عزت اور کامیابی ہے‘ شہرت باتیں کرنے سے نہیں کام کرنے سے ملتی ہے۔ مریم نور کا کہنا ہے کہ اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہمیشہ سیکھنے کی ہی کوشش کی ہے اور اس میں کبھی عار محسوس نہیں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایک فنکار کی ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایسا کردار ادا کر جائے جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ مریم نور نے کہا کہ ایسے بہت سے چہرے ہیں جو سینئرز کی عزت نہ کرنے کی وجہ سے ناکام ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ دوسروں پر تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے لیکن خود کو منوانا سب سے مشکل کام ہے۔عزت اور کامیابی اسی کو ملتی ہے جو اپنے کام کے ساتھ انصاف کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More