The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اپنی کہی گئی بات پر ثابت قدم رہتی ہوں، ارمینہ خان کا ناقدین کو جواب

12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ ارمینہ خان نے کہاکہ وہ اپنی کہی گئی بات پر ثابت قدم رہتی ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں ترک ڈراموں کے بارے میں منفی بیان دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ناقدین کے لئے جاری پوسٹ میں لکھا کہ وہ اپنے بارے میں بہتر جانتی ہیں، ان سے کسی کی بات برداشت اور وہ اپنی کی گئی بات پر قائم رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More