The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

آنے والے انتخاب میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائیگی ، ڈاکٹر اقبال

13

ہفتہ اکتوبر
13:16

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : سابق وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے کہا ہے کہ میری تحریک انصاف میں شمولیت سے میرے مخالفین کو اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظر آنے لگا ہیمیں نے حلقہ کے وسیع تر مفاد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کیمیرا وعدہ ہے کہ سید جعفر شاہ کے مشن کو ان کے خاندان کے ساتھ مل کر آگے بڑھائوں گا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر اقبال نے کہا آنے والے انتخاب میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائیگی ہم نے 72 سالوں سے صوبے کا خواب دیکھا تھا وہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پورا ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More