The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

آل رائونڈر کرکٹر محمد عامر سہیل54 ویں سالگرہ (آج)منائی جائے گی

8

اتوار ستمبر
19:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) قومی کرکٹ کے ٹیم کے سابق کپتان (پاکستان کے آل رائونڈر کرکٹر) محمد عامر سہیل54 ویں سالگرہ( آج)14 ستمبر بروز سوموار کو منائی جائے گی ا۔

(جاری ہے)

نہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 47ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا اور پانچ سنچریوں کی مدد سی2832 رنز اسکور کیے ۔انہوںنی25 وکٹیں بھی حاصل کیں عامر سہیل نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیرئیر میں156 میچوں میں حصہ لیا اور پانچ سنچریوں کی مدد سی4780 رنز اسکورکیے انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں85 وکٹیں بھی حاصل کیںعامر سہیل14 ستمبر1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More