The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

آصف علی زرداری نے تین گاڑیوں کی ضبطگی روکنے کے لئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا … اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب سے 24 ستمبر کو جواب طلب کرلیا … مزید

10

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب سے 24 ستمبر کو جواب طلب کرلیا

جمعرات ستمبر
14:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے تین گاڑیوں کی ضبطگی روکنے کے لئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات ک آصف زرداری نے نیب کو گاڑیاں قبضے میں لینے سے روکنے کی درخواست دائر کر دی،آصف علی زرداری کی جانب سے گاڑیاں منجمد کرنے کے فیصلے پر بھی اعتراضات دائر کئے گئے ،سترہ اگست کو احتساب عدالت نے گاڑیاں منجمند کرنے کے نیب کے فیصلے کی توثیق کی تھی،ستائیس اگست کو نیب نے زردای کو خط لکھ کر گاڑیاں حوالے کرنے کا کہا تھا ۔

سابق صدر نے کہاکہ گاڑیاں منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے، درخواست پر فیصلے تک نیب کو گاڑیاں ضبط کرنے کی کارروائی سے بھی روکا جائے ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب سے 24 ستمبر کو جواب طلب کرلیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More