The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی گوجرانوالہ آمد، براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح

10

بدھ ستمبر
22:54

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی گوجرانوالہ آمد، براق کم بیٹ سکل ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ میں براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کر دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سینٹرل کمانڈ فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا مقصد فوج میں شامل میکانائزڈ ایلی منٹس عملہ کی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔اٰرمی چیف نے سٹرائیک فارمیشنز کی ٹریننگ کا بھی معائنہ کیا۔ سٹرائیک فارمیشن میں فارورڈ، آرٹلری، انجینئرز اور میکانائزڈ انفنٹری نے آپریشنل تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر اور کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More