The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اوکاڑہ کے تعلیمی ادارے بھی کھل گئے

15

منگل ستمبر
17:36

اوکاڑہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) ملک بھر کے دیگر تعلیمی اداروں کی طرح اوکاڑہ کے تعلیمی ادارے بھی کھل گئے۔ تعلیمی اداروں میں ٹیمپریچر گن سے طلبہ کا ٹمپریچر چیک کیا گیا اور فیس ماسک کے بغیر طلبہ کو سکولوں اور کلاس روم میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

(جاری ہے)

ہاتھ دھونے کے حوالے سے بھی تعلیمی اداروں میں انتظامات مکمل رکھے گئے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈپٹی کمشنر عثمان علی کی جانب سے واضح ھدایات ہیں کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سکول سربراہ کے خلاف کارروائی ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More