The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اوکاڑہ ،چار افراد نے سابقہ رنجش پر دستی آلا ت کے وار کرکے ماں بیٹے کو شدید زخمی کر دیا

10

پیر ستمبر
20:39

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) چار افراد نے سابقہ رنجش پر دستی آلا ت کے وار کرکے ماں بیٹے کو شدید زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ 24فور ایل کے رہائشی محمد عمران اور اس کی والدہ کو سابق رنجش پر غلام سرور، جبار علی اور کرامت علی نے دستی آلات کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More