The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

52

جمعرات ستمبر
21:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا،امتحانات 7 نومبر سے شروع ہونگے،داخلے آن لائن بھیجے جا سکتے ہیں، داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 12 اکتوبر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More