The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

انوشے اشرف ، ٹیپو شریف نے بلوچستان کو سر سبز شاداب بنانے کے لیے عطیات جمع کرنے شروع کر دیئے

6

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ انوشے اشرف، ٹیپو شریف نے بلوچستان کو سر سبز شاداب بنانے کے لیے عطیات جمع کرنے شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

انوشے اشرف اور ٹیپو شریف نے بتایا کہ وہ ان عطیات سے بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے اورماڑا میں ایک ہزار کھجور، امرود، نیم اور ناریل کے درخت لگائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More