The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

انشاء اللہ چند ہفتوں میں وزیراعظم ملک کے اس پسماندہ ترین علاقے کی ترقی کے لئے خصوصی پروگرام کا اعلان کریں گے، اسد عمر

1

منگل ستمبر
10:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ پچھلے دو دن خضدار، آواران، تربت، گوادر میں گزارے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جنوبی بلوچستان کے خصوصی ترقیاتی پروگرام کے لئے ضروری تھا کے زمینی حقائق دیکھے جائیں اور مقامی لوگوں کی ترجیحات سنیں۔ انشاء اللہ چند ہفتوں میں وزیراعظم ملک کے اس پسماندہ ترین علاقے کی ترقی کے لئے خصوصی پروگرام کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More