The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اجلاس17 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا

7

بدھ ستمبر
18:42

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اجلاس17 ستمبر کو بوقت12:00 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کریں گے، یہ بات چیف ایگز یکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر اظہر اقبال نے مراسلہ میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More