The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ موٹر وے کے ملزم شفقت کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

12

منگل ستمبر
19:43

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ موٹر وے کے ملزم شفقت کو جوڈیشل ریمانڈ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ موٹر وے کے ملزم شفقت کے ریمانڈ پر سماعت کرتے ہوئے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ ملزم شفقت کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More