The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

انجمن کمبوہان پاکستان ضلع ساہیوال کی تنظیم سازی ، عہدے داران کا انتخاب مکمل

8

بدھ ستمبر
18:19

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) انجمن کمبوہان پاکستان ضلع ساہیوال کی تنظیم عمل میں لایا گیا ہے اور تنظیمی اجلاس میں متفقہ طور پر عہدے داران کا انتخاب کیا گیا ہے جس کے تحت سرپرست اعلیٰ چوہدری مقبول احمدکمبوہ ‘صدر چوہدری شہبازحسین کمبوہ ‘ضلعی چیئرمین چوہدری محمداعظم کمبوہ ‘وائس چیئرمین چوہدری عبدالغفار کمبوہ ‘چیف آرگنائزر چوہدری محمدتنویر ساقی کمبوہ ‘ سینئر نائب صدرچوہدری سہیل وارث کمبوہ ‘نائب صدور چوہدری محمدنسیم کمبوہ ایڈووکیٹ ‘چوہدری طارق محمودکمبوہ ‘چوہدری آصف محمود کمبوہ ‘چوہدری بلال احمد کمبوہ ‘جنرل سیکرٹری حارث اسلم کمبوہ ‘ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عابد حسین کمبوہ ‘جوائنٹ سیکرٹری طارق اسماعیل کمبوہ ‘فنانس سیکرٹری چوہدری محمدمنظور احمدکمبوہ ‘سیکرٹری اطلاعات چوہدری محمدظفر الله کمبوہ ‘آفس سیکرٹری چوہدری محمدنعیم کمبوہ اور لیگل ایڈوائزر چوہدر ی ذوالفقار کمبوہ ایڈووکیٹ ہیں ۔

(جاری ہے)

نومنتخب صدر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میری برادری نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیاہے۔ انشاء الله میں ان کی امیدوں پر پورا اتروں گا اور اپنی برادری کو درپیش مسائل حل کرنے اور انکی خدمت کرنیکی بھرپور کوشش کروں گا ۔ انہوںنے مزید کہاکہ میری برادری کے مسائل میرے ذاتی مسائل ہیں انہیں حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائوں گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More