The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امین جان لین سے سرکاری گاڑی چوری

19

بدھ ستمبر
21:30

پشاور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) غر بی کے علاقہ صدر ا مین جان لین کے قریب چور محکمہ ٹرانسپو رٹ کے سیکو رٹی گا رڈ سے کیری ڈبہ لیکر فرار ہو گیا، نصیب خان ولد حضر ت عثما ن قو م جانی خیل بنو ں حال ورسک روڈ نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ محکمہ ٹرانسپو رٹ میں سیکو رٹی گارڈ ہے اپنے بچو ں کیسا تھ شاپنگ کر نے کیلئے صدر با زار آیا تھا اور کیر ی دبہ AA4366امین جان لین کیسا منے کھڑی کر کے گو رابار چلا گیا جبکہ واپسی پر دیکھا تو اسکی گاڑی موجود نہیں تھی جسے ملزم زیا رت گل ولد اشر ف خان سکنہ افغا نستا ن حال تھکال پایا ن نے چوری کر لیا ہے پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More