The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امیر گیلانی کی بھارتی فلم ’’کبیر سنگھ ‘‘ کا گانا’’تجھے اتنا چاہنے لگے ہم‘‘ گاتے ہوئے ویڈیو جاری

2

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکار امیر گیلانی نے بھارتی فلم ’’کبیر سنگھ ‘‘ کا گانا’’تجھے اتنا چاہنے لگے ہم‘‘ گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر جاری اس ویڈیو میں اداکار گٹار بجاتے ہوئے اس گانے کو کنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ انہوںنے مزید ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ’’انسان برا نہیں ہوتا، وقت برا ہوتا ہے‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔ اداکار حالیہ ڈرامے ’’ثبات‘‘ میں ماورا حسین کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More