The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امریکی کلاوڈ ڈیٹا ہائوس کمپنی سنوفلیک کے حصص میں کی قیمت میں ایک دن میں سو فیصد سے زیادہ اضافہ

9

جمعرات ستمبر
14:26

نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) امریکی کلاوڈ ڈیٹا ہائوس کمپنی سنوفلیک کے حصص میں کی قیمت میں ایک دن میں سو فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر سنوفلیک کے شیئرز کی قیمت 120ڈالر تھی جوکاروباری دن کے اختتام پر 254 ڈالر تک پہنچ گئی ۔ نیو یارک سٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی رجسٹریشن کے پہلے ہی دن تین ارب ڈالر کے حصص فروخت ہوئے۔دوسری جانب کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی سان میٹو کے حصص کی قیمت میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More