The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے برازیل کا دورہ کریں گے

11

بدھ ستمبر
11:41

برازیلیا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں برازیل کا دورہ کریں گئے ۔برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے امریکی اور برازیلین حکام نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ برازیل میں وینزویلا کے تارکین وطن سے ملیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ مائیک پومیو اس دورے میںوینزویلا کی سرحد کے قریب واقع برازیل کے شہر بووا وسٹا میں جمعہ کو وینزویلا کے تارکین وطن سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مائک پومیو وینزویلا کے تارکین وطن کے مسائل کے حل کے لیے برازیل کے وزیر خارجہ ایرنیستو اراجو سے تبادلہ خیال کریں گے۔مائیک پومپیو 17سے 20 ستمبر تک علاقائی دورے پر ہیں جہاں وہ کولمبیا ، سورینام اور گیانا کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More