The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امریکہ نے چینی منصوعات کی درآمد روک دی

8

منگل ستمبر
12:59

امریکہ نے چینی منصوعات کی درآمد روک دی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) امریکی کسٹمز نے چین سے درآمد ہونے والی بعض مصنوعات کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے الزام لگایا ہے کہ مصنوعات چین کے علاقے سنکیانگ میں جبری مشقت کے ذریعے تیار کی گئی ہیں ۔ متاثر ہونے والی مصنوعات میں کاٹن اور کمپیوٹر مصنوعات بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ چین امریکی الزامات کو پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More