The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امریکہ مریخ پر اپنے باشندے لے جانے والا پہلا ملک ہو گا، ٹرمپ

17

اتوار اکتوبر
17:20

واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے شہریوں کو مریخ پر لیجانے والا پہلا ملک ہو گا اور پہلی بار خاتون کو چاند پر پہنچائے گا۔

(جاری ہے)

ٹرمپ نے ویسکانسن کے علاقے جینسویلے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پہلی بار کسی خاتون کو چاند پر پہنچا ئے گا اور مریخ پر خلابازوں کو اتارنے والا پہلا ملک بنے گا،ہم اس مشن کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More