The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امریکا کے کئی شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف عورت مارچ کا انعقاد … ٹرمپ کی جانب سے قدامت پسند ایمی کونی بیرٹ کو سپریم کورٹ کی جج نامزد کیے جانے کے خلاف احتجاج کیاگیا

23

ٹرمپ کی جانب سے قدامت پسند ایمی کونی بیرٹ کو سپریم کورٹ کی جج نامزد کیے جانے کے خلاف احتجاج کیاگیا

اتوار اکتوبر
16:20

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) امریکا کے کئی شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مظاہروں میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے صدر ٹرمپ کی جانب سے قدامت پسند ایمی کونی بیرٹ کو سپریم کورٹ کی جج نامزد کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ صدر ٹرمپ نے بیرٹ کو جج روتھ بیڈر گِنسبرگ کے انتقال کے بعد سپریم کورٹ کی خالی نشست کے لیے نامزد کر رکھا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نئی جج کی نامزدگی امریکی صدارتی انتخابات کے بعد تک موخر کر دی جائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More