The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

امریکا نے چینی منصوعات کی درآمد روک دی

5

منگل ستمبر
20:47

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) امریکی کسٹمز نے چین سے درآمد ہونے والی بعض مصنوعات کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مصنوعات چین کے علاقے سنکیانگ میں ’جبری مشقت‘ کے ذریعے تیار کی گئی ہیں اور یہ کہ چین کا یہ اقدام ’غلامی کی جدید شکل‘ ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین ایغور مسلمانوں کو جبری مشقت کے ذریعے مغلوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ متاثر ہونے والی مصنوعات میں کاٹن اور کمپیوٹر مصنوعات بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More