The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر محمد خالد بزنجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

8

منگل ستمبر
19:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب امیدوار محمد خالد بزنجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

کمیشن کی جانب سے منگل کو ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ وہ حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی نشست پر کامیاب قرار پائے تھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More