The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی غزہ آمد

5

جمعرات ستمبر
11:01

غزہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولا ملا ڈینوف شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون سرحدی گزرگاہ سے غزہ کی پٹی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

فلسطینی سرحدی اور کراسنگ اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اور ان کے ساتھ وفد بیت حانون گزرگاہ پار کرکے غزہ پہنچ گئے ہیں۔مقامی ذرائع مطابق اقوام متحدہ کے عہدیدار کا یہ دورہ اقوام متحدہ کی کوششوں اور جنگ بندی معاہدے کو مستحکم کرنے کے لئے ثالثی کے ایک حصے کے طور پر سامنے آیا ہے جو حال ہی میں طے پایا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More