The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اقبال ٹائون ڈویژن پولیس نے اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈائون کر کے 4 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے

13

ہفتہ اکتوبر
19:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) ایس پی اقبال ٹان انویسٹی گیشن عبدالوہاب کی سربراہی میں اقبال ٹائون ڈویژن نے اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون کر کے بجلی چوری اور امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے۔گرفتار اشتہاری ملزمان میں واجد علی، خالد رفیق، نوید اور صادق شامل۔

(جاری ہے)

انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ایک سال سے مطلوب2 اشتہاری ملزمان واجد علی اور خالد رفیق کو گرفتار کیا۔

ساندہ نے بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم نوید کو گرفتار کیا۔انویسٹی گیشن پولیس ساندہ نے ہی امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہار ی صادق کو گرفتار کیا۔انویسٹی گیشن پولیس ٹیموں نے اشتہاری ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More