The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اقامے کی تجدید چھ ماہ قبل ہوسکتی ہے ، سعودی محکمہ پاسپورٹ

4

جمعرات ستمبر
10:56

ریاض۔ 16ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اقامے کی تجدید چھ ماہ قبل ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ٹویٹر پرجاری بیان میں کہا کہ گھریلو کام کرنے والے غیر ملکیوںکا اقامہ ختم ہونے سے 14 ماہ قبل اس کی مدت میں توسیع ہوسکتی ہے جبکہ دیگر غیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع ان کے ختم ہونے سے چھ ماہ قبل ممکن ہے جبکہ نجی اداروں اور کمپنیوں کے ملازم غیرملکیوں کے اقامے میں توسیع اس کے ختم ہونے سے چھ ماہ قبل تک ممکن ہے بشرطیکہ ان کے پاس ورک پرمٹ اور میڈیکل انشورنس موثر ہو۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More