The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

افغانستان، سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک انٹیلی جنس آفیسر ہلاک اور تین زخمی

6

منگل ستمبر
20:44

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک انٹیلی جنس آفیسر ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی افسران کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی دھماکے کے نتیجے میں ایک انٹیلی جنس آفیسر ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More