The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

افسوس اسپیکر قومی اسمبلی اپنے منصب کی توہین کر رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

4

بدھ ستمبر
21:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افسوس اسپیکر قومی اسمبلی اپنے منصب کی توہین کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایسی قانون سازی نہ کی جائے جس کا خمیازہ ملک اور قوم بھگتے ، بدقسمتی کی بات ہے غیر منتخب اور اجنبی لوگ پارلیمانی امور چلا رہے ہیں، جنرل ضیا اور مشرف نے آئین کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ 1973 کے آئین کی بحالی کیلئے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سمیت ھزاروں جمہوریت پسندوں نے جانیں قربان کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More