The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

افسران عوام کے خادم بن کے کام کریں، ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن ریٹائرڈ مہر اللہ بادینی

8

بدھ ستمبر
23:28

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن ریٹائرڈ مہر اللہ بادینی نے کہا ہے کہ افسران عوام کے خادم بن کے کام کریں تمام افسران اپنی جائے تعیناتی پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں اس سلسلے میں کوئی کوتاہی کو برداشت نہیں کریں گے انہوں نے کہا تمام محکموں کا میں اچانک دورہ کروں گا جو بھی غیر حاضر ہوگا اس کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More