The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اعجاز احمد چوہدری کا فوٹو جرنلسٹ عابد حسین کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت

9

بدھ ستمبر
22:56

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے سینئرفوٹو جرنلسٹ عابد حسین کی بھابھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور غم زدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More