The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اصغر خان اچکزئی و دیگر کی حاجی قاسم خان اچکزئی کی نماز جنازہ میں شرکت و فاتحہ خوانی

5

پیر ستمبر
22:05

گلستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر صوبائی نائب صدر اصغرعلی ترین رکن مرکزی کمیٹی جمیل گلستان ناصر میانی نے گلستان جاکر ممتاز سیاسی قبائلی شخصیت حاجی محمد قاسم خان اچکزئی کے نماز جنازہ میں شرکت اور فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More