The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بس کھائی میں جا گری، ہلاکتیں 16 ہو گئیں

19

اتوار اکتوبر
13:30

اسکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق راولپنڈی سے اسکردو جانے والی بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی اور تونگوس کے مقام پر کھائی میں جا گری۔پولیس حکام کے مطابق بس میں 18 مسافر سوار تھے، 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ،مزید 6 افراد بعد میں دم توڑ گئے۔پولیس نے حادثے میں 16 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 6 مسافروں کی شناخت کر لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More