The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسپیکر قومی اسمبلی نے محکمہ ہوابازی کے لیے نگران کمیٹی قائم کردی،کمیٹی ہوا بازی سے متعلق امور کی نگرانی کریگی

7

منگل ستمبر
22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) اسپیکر قومی اسمبلی نے محکمہ ہوابازی کے لیے نگران کمیٹی قائم کردی،کمیٹی ہوا بازی سے متعلق امور کی نگرانی کرے گی،قومی اسمبلی کی نگران کمیٹی 20 ارکان پر مشتمل ہوگی،کمیٹی میں گل ظفر خان، عامر کیانی، حاجی انتیاز، چودھری شوکت، فیض اللہ، کرامت کھوکھر شامل ہیں ،طاہر اقبال، نیاز جکھڑ، منورہ بی بی، عاصمہ حدید، خالد مقبول صدیقی، ریاض الحق، فقیر احمد شامل ہیں ،کمیٹی میں عائشہ غوث پاشا،رومینہ خورشید عالم، سردار محمد بخش، نوید ڈھیرو، کمال الدین بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More