The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آ باد تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس کی بڑی کا رروائی ،مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کا اہم رکن گرفتار ،6مو ٹر سائیکل بر آمد … مو ٹر سائیکل چوری کی … مزید

5

مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں کے سد با ب کے مو ثر اقداما ت بر ئوے کا ر لا ئے جا ئیں ،ڈی آئی جی آ پریشنز وقار الدین سیدکی افسران کو ہد ایا ت

بدھ ستمبر
19:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) اسلام آ باد تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے بڑی کا رروائی کرتے ہوئے مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کا اہم رکن گرفتار کر کے لا کھو ں روپے ما لیت کے 06مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے جڑواں شہر وں سے متعدد مو ٹر سائیکل چوری کر نے کی وارداتو ں کا انکشاف کیا ہے، ڈی آئی جی آ پریشنز وقار الدین سیدنے افسران کو ہد ایا ت جار ی کرتے ہوئے کہا کہ مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں کے سد با ب کے مو ثر اقداما ت بر ئوے کا ر لا ئے جا ئیں ۔۔تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کے خصوصی احکا ما ت پر ضلع بھر میں جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائو ن جا ری ہے، ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے ان احکا ما ت کی روشنی میں تما م زونل افسران کو ہد ایا ت جا ری کیں کہ مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں کے وارداتو ں کے سد با ب کے لیے مو ثر اقداما ت بر ئو ے کا ر لا ئے جائیں ، ان ہد ایا ت پر ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا( زون) زبیر احمد شیخ نے اے ایس پی زوہیب نصر اللہ رانجھا نے ایس ایچ او تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا سب انسپکٹر خر م شہزاد اے ایس آئی رضا محمد معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم نے تما م تر ضر وری وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے مو ٹر سائیکل کی واردات میں ملوث ملزمان ملزم شان مسیح سکنہ اکرام گلِ کا لو نی سیکٹر ایچ نا ئن ٹو اسلام آ باد کو گرفتار اس کے قبضہ سے لا کھوں روپے ما لیت کے 06مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اسلام آ باد اور راولپنڈی کے مختلف علا قوں سے متعدد مو ٹر سائیکل چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزم کا مجا ز عدالت سے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ہے مزید تفتیش جا ری ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و جو انو ں کی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے انہیں تعریفی اسناد دینے کا اعلا ن کیا ہے انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میں کر دار ادا کر نے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی۔ انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہدا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیاں عمل لا تے ہو ئے ان کو قا نو ن کی گرفت میںلا یا جا ئے، ضلع بھرمیں گا ڑ ی و مو ٹر سائیکل چوری کے خا تمہ کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں اور ایسے ملزمان کو برمو قع گرفتار کیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More