The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا

6

جمعرات ستمبر
13:32

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تقرری کو غیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا ۔پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں بھی غیر قانونی قرار دے دی گئی ،چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز قطرینہ حسین کی تقرری درست قرار دے دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More