The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کے فائرنگ واقعہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں گونج … ریڈزون میں ایک بندہ فائر کر رہا ہے، چاہے اس کی کوئی بھی وجہ … مزید

4

ریڈزون میں ایک بندہ فائر کر رہا ہے، چاہے اس کی کوئی بھی وجہ ہو، ریڈزون میں لڑائی کا دوسرا فریق بھی بااثر ہے، چیف جسٹس

پیر ستمبر
14:51

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کے فائرنگ واقعہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کے فائرنگ واقعہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں گونج سنائی دی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آپ نے دیکھا ہے کہ گزشتہ روز ریڈزون میں کیا ہوا ہی ریڈزون میں ایک بندہ فائر کر رہا ہے، چاہے اس کی کوئی بھی وجہ ہو، ریڈزون میں لڑائی کا دوسرا فریق بھی بااثر ہے، یہ تمام بڑے آدمی کمپرومائز کیوں کر جاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سنا کہ کسی مہذب معاشرے میں ایسے کمپرومائز ہوتے ہیں، کئی بار کہہ چکے ہیں کہ اس شہر میں لاقانونیت ہے، ریاست کی رٹ بھی تو کہیں ہونی چاہیے، ریاست بھی تو کسی چیز کی ذمہ داری لے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More