The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ہائی کورٹ ، صحافی اسد علی طور کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

5

بدھ ستمبر
18:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اسد علی طور کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے اس عرصہ کے دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اسد علی طور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پٹیشنر کو اس عرصہ کے دوران متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ اسد طور نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More