The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ہائیکورٹ نے راول ڈیم کے کنارے سیلنگ کلب کی تعمیر کے حوالے سے کیس کی سماعت وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کردی

6

پیر ستمبر
17:59

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے راول ڈیم کے کنارے سیلنگ کلب کی تعمیر کے حوالے سے کیس کی سماعت وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سماعت کے دوران چیئرمین سی ڈی اے اور این ڈی ایم اے کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے۔سی ڈی اے وکیل نے کہاکہ چیئرمین سی ڈی اے کورس پر ہیں اس لیے پیش نہیں ہو سکے،کوئی اور تاریخ سماعت کے لیے مقرر کر لی جائے تو پیش ہو جائیں گے، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More