The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد میں ایک بڑا تعلیمی ادارہ درجن سے زائد کورونا کیسسز کی وجہ سے سیل، این سی او سی

11

منگل ستمبر
15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وفاقی دارالحکومت میں ایک بڑے تعلیمی ادارے کو درجن سے زائد کورونا کیسسز پائے جانے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق منگل کے روز ٹارگٹڈ ٹیسٹنگ کی گئی اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے میں ٹارگٹڈ ٹیسٹنگ کے دوران کورونا وائرس کے 16 کیسسز رپورٹ ہوئے جس کی وجہ سے اس تعلیمی ادارے کو سیل کردیا گیا تاکہ اس وائرس کا پھیلاؤ روکا جا سکے۔کورونا کیسسز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کورونا ٹیسٹنگ ، کانٹیکٹ اور ٹریسنگ جاری رکھی جائے گی اور اس سلسلے میں اقدامات کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More