The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا رانا مارکیٹ ایف سیون ٹو میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی ، جرمانہ کیا گیا

4

منگل ستمبر
22:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے رانا مارکیٹ ایف سیون ٹو میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں جرمانہ کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) دانش نے وزیراعظم ٹائیگر فورس کے ہمراہ رانا مارکیٹ ایف سیون ٹو اسلام آباد کا دورہ کیا اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا۔ خلاف ورزی پر ناجائز منافع خوروں کو جرمانہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More