The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ،خیبر پختونخواہ سے جڑواں شہر میں منشیات سپلائی کرنے والے جوڑا انظر گل اور شاہدہ بی بی گرفتار، ہیروئن اور چرس بر آمد

17

اتوار اکتوبر
14:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) ایس پی صدر سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ ترنول پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ سے جڑواں شہر میں منشیات سپلائی کرنے والے جوڑا انظر گل اور شاہدہ بی بی گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے ملزمان سے اعلی کوالٹی کی 1295 گرام ہیروئن اور 550 گرام چرس برآمد کرلی گئی ، ملزمان ہیروئن اور چرس خیبرپختونخوا سے جڑواں شہروں میں سپلائی کرتا تھے،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔کارروائی ایس ڈی پی او خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او ترنول عالمگیر خان معہ ٹیموں نے کی ۔آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More